عبیدہ بن ربیعہ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبیدہ بن ربیعہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
عبیدہ بن ربیعہ غزوہ بدر میں شریک انصار کے حلیف صحابی ہیں۔
ان کا نسب عبیدہ بن ربیعہ بن جبیر۔عمروبن کعب بن بہزاد کے اولاد سے تھے بنی عصینہ جوانصار کے حلیف تھے ان کے یہ حلیف تھے یہ غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔ان کو ہشام بن کلبی نے بیان کیاہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد6صفحہ 492 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور