عبد اللہ بن ابی خولی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ بن ابی خولی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
عبد اللہ بن ابی خولی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب عبد اللہ بن ابی خولی بن عمرو بن خيثمہ بن الحارث بن معاويہ بن عوف بن سعد بن جعفی ہے۔ دو بھائیوں کا ذکر آتا ہے جو بدر میں شامل تھے وہ ہلال بن ابی خولی اور خولی بن ابی خولی ہیں [1] [2]