عبدالماجد بھرگڑی
عبد الماجد بھرگڑی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 فروری 1948ء (76 سال) ضلع قمبر-شہدادکوٹ |
رہائش | سیئٹل، واشنگٹن، امریکا |
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
تعليم | ایم بی اے، بی اے |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ایریزونا جامعہ سندھ |
پیشہ | کمپیوٹر سافٹ ویئر |
دور فعالیت | 1972–موجودہ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
عبد الماجد بھرگڑی (انگریزی: Abdul Majid Bhurgri) سندھی کمپیوٹنگ کے بانی ہیں۔ سیئٹل میں آباد عبد الماجد کا جنم لاڑکانہ میں ہوا۔ سنہ 1987ء سے 1988ء تک، ان کے کام کی وجہ سے کمپیوٹر میں پہلی دفعا سندھی لکھنا ممکن ہوا، جس سے سندھی اشاعت میں ایک نیا دور آیا۔[1][2]
2001ء میں بھرگڑی نے مائیکروسافٹ ونڈوز میں سندھی لکھنے کے لیے پہلی بار یونیکوڈ کے اصولوں کے تحت سندھی فونٹس بنائے۔ جس کی مدد سے ونڈوز میں سندھی لکھنا ممکن ہوا اور انھوں نے یہ فونٹس مفت میں انٹرنیٹ پر دستیاب کر دیں۔[3]
2002ء میں بھرگڑی نے مائیکروسافٹ کو ایک مقالا "Enabling Pakistani Languages Through Unicode" لکھا، جس کے جواب میں مائیکروسافٹ کے مائیکل ایس. کیپلن نے اپنے بلاگ میں جواب دیتے لکھا، "یہ دلچسپ ہے، ایک بار سندھی کو وسٹا میں شامل کرنے کا سوچا گیا (لیکں وہ نہ ہو سکا)۔ اور 2007 سے رابطے میں رنے والے ماجد بھرگڑی کو یہ سن کر خوشی ہوگی کہ وندوز ۸ میں سندھی کو شامل کیا جائے گا"۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "HYDERABAD: Call to promote Sindhi language through IT"۔ Dawn۔ 13 مارچ 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-11
- ↑ Muhammad Iqbal Monday؛ October 14؛ 2013۔ "MB Sindhi Keyboard PC Software and Tool Free Download"۔ Iqbalkalmati.blogspot.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-30
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|last2=
يحوي أسماء رقمية (معاونت) - ↑ "Sections: Sindhi Informatics"۔ Sindhila.org۔ 28 اکتوبر 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-11
- ↑ "MBFonts. Get the software safe and easy."۔ Software Informer۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-30
- أخطاء الاستشهاد: أسماء رقمية
- 1948ء کی پیدائشیں
- 8 فروری کی پیدائشیں
- پاکستانی کمپیوٹر سائنسدان
- سندھی شخصیات
- سندھ کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- فضلا جامعہ سندھ
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیات
- یونیورسٹی آف ایریزونا کے فضلا
- سلیکون ویلی کے لوگ
- لطیف ایوارڈ وصول کنندگان
- امریکی کاروباری شخصیات
- پاکستانی نژاد امریکی شخصیات