مندرجات کا رخ کریں

عبداللہ عادل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ عادل
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-02-07) 7 فروری 1994 (عمر 30 برس)
مہمند, اسلامک اسٹیٹ آف افغانستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز

عبد اللہ عادل (پیدائش 7 فروری 1994ء) ایک افغان فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2014ء کے ایشین گیمز میں حصہ لیا۔ [2] اس نے 27 جنوری 2017ء کو زمبابوے کے دورے کے دوران زمبابوے اے کے خلاف افغانستان اے کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3] انھوں نے 17 ستمبر 2017ء کو سپن گھر ٹائیگرز کے لیے 2017ء شپیزا کرکٹ لیگ میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Abdullah Adil"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2015 
  2. "Profile"۔ Incheon 2014 official website۔ 11 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2015 
  3. "Afghanistan A tour of Zimbabwe, 1st unofficial ODI: Zimbabwe A v Afghanistan A at Harare, Jan 27, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2017 
  4. "13th Match, Shpageeza Cricket League at Kabul, Sep 17 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017