عباس قلی آغا باکی خانوف
Appearance
عباس قلی آغا باکی خانوف | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: عباسقلی باکیخانوف) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جون 1794ء [1] امیرجان |
وفات | 31 مئی 1847ء (53 سال)[1] مکہ |
وجہ وفات | ہیضہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | باکو خانیت سلطنت روس |
والد | میرزا محمد خان دوم |
بہن/بھائی | جعفر قلی باقی خانوف |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، فلسفی ، مصنف ، شاعر ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | آذربائیجانی ، عربی ، فارسی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سلطنت روس |
لڑائیاں اور جنگیں | روس-فارسی جنگ (1826-1828) |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
عباس قلی آغا باکی خانوف (انگریزی: Abbasgulu Bakikhanov) [ا] ((آذربائیجانی: Abbasqulu ağa Bakıxanov Qüdsi)) ایک آذربایجان کے مصنف، مؤرخ، صحافی، ماہر لسانیات، شاعر اور فلسفی تھے۔
وہ باکو کے تیسرے خان میرزا محمد خان دوم کے بیٹے تھے۔ بعد میں انھوں نے شاہی روسی فوج میں ایک افسر کے طور پر خدمت بھی انجام دیں اور روس فارسی جنگ میں بھی شامل ہوئے۔ ریٹائر ہونے کے بعد وہ قوبا میں قیام پزیر ہوئے۔
وفات
[ترمیم]1845ء میں عباس قلی حج پر گئے۔ مدینہ منورہ سے دمشق واپسی پر وہ ہیضہ کا شکار ہو گئے اور 1847ء میں حجاز میں ایک چھوٹے قصبے وادی فاطمہ (موجودہ سعودی عرب) میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Педагоги и психологи мира
- ↑ Charles Ambrose Storey (1970)۔ Persian Literature: v.1: A Bio-bibliographical Survey۔ Luzac Publishing Ltd۔ صفحہ: 428۔ ISBN 978-0718901417۔
by 'Abbas-QulI " Qudsi " Badkubi or Baku-Khanov.
زمرہ جات:
- 1794ء کی پیدائشیں
- 21 جون کی پیدائشیں
- 1847ء کی وفیات
- 31 مئی کی وفیات
- مکہ میں وفات پانے والی شخصیات
- آذربائیجانی زبان کے مصنفین
- آذربائیجانی شعراء
- آذربائیجانی فلسفی
- آذربائیجانی مصنفین
- آذربائیجانی مورخین
- اموات بسبب ہیضہ
- انیسویں صدی کے آذربائیجانی مؤرخین
- انیسویں صدی کے روسی مرد مصنفین
- انیسویں صدی کے شعرا
- اٹھارویں صدی کے آذربائیجانی مؤرخین
- باکو کی شخصیات
- شاہی روسی شعرا
- شاہی روسی مرد مصنفین
- شاہی روسی مصنفین
- شاہی روسی مورخین
- شعرائے زبان آذربائیجان
- عربی زبان کے مصنفین
- فارسی زبان کے شعرا
- فارسی زبان کے مصنفین
- آذربائیجانی اشرافیہ
- باکو کے مصنفین
- انیسویں صدی کی آذربائیجانی شخصیات
- آذربائیجانی منظر نویس