مندرجات کا رخ کریں

عالیہ ریاض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالیہ ریاض
فائل:ALIYA RIAZ.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامعالیہ ریاض
پیدائش (1992-09-24) 24 ستمبر 1992 (عمر 32 برس)
راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ23 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ28 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی2030 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2003 ستمبر 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 3 3
رنز بنائے 35 9
بیٹنگ اوسط 11.66 3.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 7
گیندیں کرائیں 12 0
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط 0 0
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 0/0 0/0
کیچ/سٹمپ 11/– 0/–
ماخذ: کرک انفو، 02 مارچ 2015

عالیہ ریاض (پیدائش: 24 ستمبر 1992ء) پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے، ان کا تعلق راولپنڈی پاکستان سے ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "عالیہ ریاض"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014