مندرجات کا رخ کریں

عادل آباد ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ఆదిలాబాదు జిల్లా
Adilabad
ضلع
سرکاری نام
کنٹالا آبشار
کنٹالا آبشار
ملک بھارت
ریاستتلنگانہ
حکومت
 • مجلسشرکہ بلدیہ
آبادی
 • کل24,88,003 (مردم شماری 2,001)
 • کثافت129/کلومیٹر2 (330/میل مربع)
زبانیں
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC 5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹAP-01
Civic agencyشرکہ بلدیہ
ویب سائٹadilabad.nic.in

عادل آباد ضلع (Adilabad District تیلگو : ఆదిలాబాదు జిల్లా ) ریاست تلنگانہ کا ایک ضلع۔ بیجاپور کے سلطان سلطان عادل شاہ کے نام سے یہ ضلع موسوم ہے۔

جغرافیہ

[ترمیم]

آندھرا پردیش بالکل شمالی حصہ میں واقع ہے۔ یہ آندھرا کا سرحدی ضلع ہے۔ اس ضلع کے سرحد پر ریات مدھیہ پردیش واقع ہے۔ اس ضلع میں جنگلات زیادہ ہے۔ قبائلی گروہ بھی زیادہ پائے جاتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]