مندرجات کا رخ کریں

طلال بن عبداللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طلال بن عبد اللہ
Talal bin Abdullah
طلال بن عبد اللہ
شاہ اردن
20 جولائی 1951 – 11 اگست 1952
پیشروعبداللہ اول بن حسین
جانشینحسین بن طلال
شریک حیاتزین الشرفہ طلال
نسلحسین بن طلال
شہزادہ محمد
شہزادہ حسن
شہزادی بسمہ
خاندانہاشمی
والدعبداللہ اول بن حسین
والدہمصباح بنت ناصر
پیدائش26 فروری 1909(1909-02-26)
مکہ، ولایت حجاز
وفات7 جولائی 1972(1972-70-70) (عمر  63 سال)
استنبول، ترکی
تدفینرغدان محل
مذہباسلام

طلال بن عبد اللہ (Talal I bin Abdullah) (عربی: طلال بن عبد الله ) 20 جولائی، 1951ء سے 11 اگست، 1952ء تک شاہ اردن تھا، جب صحت کی وجوہات (مبینہ طور پر شیزوفرینیا) کی وجہ سے اس کے بیٹے حسین بن طلال حق میں دستبردار ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔

مزید

[ترمیم]