مندرجات کا رخ کریں

ضلع بھکر

متناسقات: 31°37′23″N 71°03′45″E / 31.6230°N 71.0626°E / 31.6230; 71.0626
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بهكّر
ضلع
ضلع بھکر
ضلع بھکر کا محل وقوع
ضلع بھکر کا محل وقوع
متناسقات: 31°37′23″N 71°03′45″E / 31.6230°N 71.0626°E / 31.6230; 71.0626
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
صدر مقامبھکر
سرگودھا ڈویژن(1981-2023)
میانوالی ڈویژن(2023-تاحال)
قیام1981
تحصیل (4)
حکومت
 • انتخابی حلقےاین اے-91 (بھکر-1)
این اے-92 (بھکر-2)
 • ڈپٹی کمشنر ضلع بھکرمحمد اشرف
 • شناختی کارڈ کوڈ38XXX-XXXXXXX_X
رقبہ:1
 • کل8,153 کلومیٹر2 (3,148 میل مربع)
آبادی (2023)
 • کل1,957,470
 • کثافت240.09/کلومیٹر2 (621.8/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC 5)
زبانیںسرائیکی زبان، پنجابی زبان
ویب سائٹwww.bhakkar.com.pk
تھل نہر

ضلع بھکر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر بھکر ہے۔ ضلع بھکر 1981ء میں ضلع میانوالی کی تقسیم کے نتیجے میں قائم ہوا۔ مشہور شہروں میں بھکر اور دریا خان شامل ہیں۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع بھکر کی آبادی انیس لاکھ ستاون ہزار 1,957,470 افراد پر مشتمل ہے۔ ضلع بھکر میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8153 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 159 میٹر (521.65 فٹ) ہے۔

مزید دیکھیے

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔