صارف:Fkehar
Appearance
نام فہد احمد کیہر، تعلق کراچی، پاکستان سے اور اکتوبر 2006ء سے اردو ویکی پیڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس ناچیز کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی تھی کہ اپنی ناقص معلومات کو دوسروں تک پہنچا سکوں اور اردو وکیپیڈیا کو اس خواہش کی تکمیل کا بہترین ذریعہ پایا
یہ صارف مسلمان ہے۔ |
یہ صارف سلطنت عثمانیہ میں دلچسپی رکھتا ہے |
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہے | جغرافیہ |
---|
یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے |