صابر علی بلوچ
Appearance
صابر علی بلوچ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
صابر علی بلوچ، 12 مارچ 2012 سے 12 مارچ 2015 تک سینیٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین رہے اور مارچ 2009 سے مارچ 2015 تک سینیٹ میں خدمات انجام دیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن ہیں اور تین بار بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ انھیں صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Senator's profile"۔ Senate Govt. PK۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-12