مندرجات کا رخ کریں

شہر ذات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر ذات
معروف بہانگریزی: The City of Self
نوعیتڈراما
رومانوی
روحانی
بنیادشہر ذات (عمیرہ احمد)
تحریرعمیرہ احمد
ہدایاتسرمد سلطان
تخلیقی ہدایت کارمنیر احمد
نمایاں اداکارماہرہ خان
محب مرزا
میکال ذوالفقار
تھیم موسیقیمظفر علی
افتتاحی تھیمیار کو جب دیکھا از عابدہ پروین
نشرپاکستان
زباناردو
اقساط19
تیاری
عملی پیشکشعبداللہ کادوانی
اسد قریشی
فلم سازمومنہ درید
مدیرسعید تنویر عالم
افضل فیاض
مقامکراچی، لاہور
عکس نگاریخضر ادریس
دورانیہ45–50 منٹ
پروڈکشن ادارہہم ٹی وی
سیونتھ اسکائی اینٹرٹینمنٹ
نشریات
چینلہم ٹی وی
تصویری قسم480p
صوتی قسممکانی صوتی آواز
نشر اوّلپاکستان
29 جون 2012ء (2012ء-06-29) – 2 نومبر 2012 (2012-11-02)
اثرات
پچھلامتا جان ہے تو
اگلازندگی گلزار ہے
بیرونی روابط
[hum.tv ہم ٹیلی ویژن]
[moomal.com ہم ٹی وی]

شہر ذات ایک روحانی رومانوی پاکستانی ڈراما ہے جو عمیرہ احمد کے تحریر کردہ ناول پر بنایا گیا ہے اور یہ پہلی دفعہ 2012ء میں ہم ٹی وی پر نشر ہوا-[1] یہ ڈراما 29 جون 2012ء کو شروع ہوا اور اس کی آخری قسط 2 نومبر 2012 کو نشر ہوئی جس کوناظرین نے بہت پسند کیا-[2] اس ڈرامے نے لوگوں کے دل و دماغ پر ایک خاص اثر کیا۔[3] شہر ذات ناقدین کی نگاہ میں بھی مقبول ہوا۔

اداکار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Shehr-e-Zaat a spiritual Romance"۔ Sadaf Haider۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ October 12، 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ February 21، 2014 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت)
  2. "Finle review for final episode"۔ DesiRantsNrave۔ November 2، 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ February 21، 2014 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت)
  3. "Bidding Adieu of Shehr-e-Zaat"۔ MagTheWeekly۔ 16 November 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ February 21، 2014 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت)