مندرجات کا رخ کریں

شہریارغنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہریارغنی
ذاتی معلومات
مکمل نامشہریارغنی
پیدائش (1985-09-09) 9 ستمبر 1985 (عمر 39 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو فاسٹ میڈیم باؤلر
حیثیتبیٹسمین
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008 –کراچی ڈولفنز
2000/01کراچی بلیوز
2007/08پاکستان اے
2009 –کراچی زیبرا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 43 32
رنز بنائے 2,427 833
بیٹنگ اوسط 36.77 27.76
100s/50s 5/9 1/5
ٹاپ اسکور 181* 105*
گیندیں کرائیں 126 29
وکٹ 1 1
بولنگ اوسط 77.00 29.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/46 1/25
کیچ/سٹمپ 17/– 12–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 اپریل 2012

شہریار غنی ( اردو: شہریارغنی  ; پیدائش، 9 ستمبر 1985ء، کراچی ) [1] پاکستان سے ایک اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ چین کے شہر گوانگزو میں 2010ء کے ایشین گیمز میں کانسی کا تمغا جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔

نومبر میں، شہریارغنی گوانگزو ، چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں ٹیم کا حصہ تھے [2] جس نے سری لنکا کو تیسری پوزیشن کے پلے آف میں شکست دے کر کانسی کا تمغا جیتا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Biography cricinfo. Retrieved 28 November 2010
  2. Squad for Asian Games cricinfo. Retrieved 28 November 2010