شہادت حسین (کرکٹر، پیدائش 2002ء)
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | شہادت حسین دیپو |
پیدائش | چٹا گانگ, بنگلہ دیش | 4 فروری 2002
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
واحد ٹیسٹ (کیپ 102) | 28 نومبر 2023 بمقابلہ نیوزی لینڈ |
پہلا ٹی20 (کیپ 85) | 4 اکتوبر 2023 بمقابلہ ملائیشیا |
ماخذ: کرک انفو، 26 نومبر 2020 |
شہادت حسین دیپو (پیدائش 4 فروری 2002ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 26 نومبر 2020ء کو بیکسمکو ڈھاکہ کے لیے 2020–21ء بنگا بندھو ٹی20 کپ میں کیا۔ [2] اپنے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو سے پہلے، انھیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] فروری 2021ء میں اسے آئرلینڈ وولوز کے خلاف ان کی ہوم سیریز کے لیے بنگلہ دیش کی ایمرجنگ سکواڈ میں منتخب کیا گیا۔ [4] [5] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 26 فروری 2021ء کو بنگلہ دیش ایمرجنگ ٹیم کے لیے آئرلینڈ وولوز کے خلاف کیا۔ [6] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 14 مارچ 2021ء کو کیا۔ [7]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم
- بنگلہ دیش کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- بنگلہ دیش کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Shahadat Hossain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020
- ↑ "4th Match (N), Dhaka, Nov 26 2020, Bangabandhu T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020
- ↑ "Media Release : ICC U19 CWC South Africa 2020 : Bangladesh Under 19 Team Announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019
- ↑ "Ireland Wolves tour of Bangladesh to start with four-day game in Chattogram"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2021
- ↑ "Media Release: Ireland Wolves in Bangladesh 2021s Itinerary"۔ Bangladesh Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2021
- ↑ "Only unofficial Test, Chattogram, Feb 26 - Mar 2 2021, Ireland A tour of Bangladesh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2021
- ↑ "5th unofficial ODI, Dhaka, Mar 14 2021, Ireland A tour of Bangladesh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2021