مندرجات کا رخ کریں

شطرنج960

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
abcdefgh
8
a8 black bishop
b8 black knight
c8 black rook
d8 black bishop
e8 black knight
f8 black king
g8 black rook
h8 black queen
a7 black pawn
b7 black pawn
c7 black pawn
d7 black pawn
e7 black pawn
f7 black pawn
g7 black pawn
h7 black pawn
a2 white pawn
b2 white pawn
c2 white pawn
d2 white pawn
e2 white pawn
f2 white pawn
g2 white pawn
h2 white pawn
a1 white bishop
b1 white knight
c1 white rook
d1 white bishop
e1 white knight
f1 white king
g1 white rook
h1 white queen
8
77
66
55
44
33
22
11
abcdefgh
One of 960 possible starting setups. Black's setup always mirrors White's.

شطرنج 960 یا بوبی فشر شطرنج شطرنج کھیل کا ایک جدید انداز ہے۔ جو بوبی فشر نے 1996 ء میں متعارف کرایا۔
اس میں بساط پر پیادے پرانی ترتیب سے ہی رکھے جاتے ہیں لیکن باقی مہروں کی ترتیب بدل دی جاتی ہے۔ دونوں کھلاڑی ایک ہی ترتیب سے مہروں کو رکھتے ہیں۔ بادشاہ کے دائیں بائیں کسی بھی خانے میں ایک ایک رخ یعنی توپ کا ہونا ضروری ہے تاکہ قلعہ جانا ممکن ہو۔ اس کے علاوہ دونوں فیلے یکساں رنگ کے خانوں میں نہیں رکھے جا سکتے۔ کھیل کے بقیہ تمام اصول و ضوابط عام شطرنج کی طرح ہیں۔ قلعہ جانا کی چال چلنے میں تھوڑا سا فرق ہے لیکن اس چال کی تکمیل یکساں ہے۔
اس کے بھی عالمی مقابلے ہوتے ہیں۔ موجودہ چیمپیئن ہیکارو ناکامورا جاپانی الاصل آمریکی شاطر ہے جس نے سنہ 2009 ء ساڑھے تین بہ مقابلہ ڈیڑھ نمبر سے گذشتہ عالمی چیمپئن لئون آرونین کو ہرا یا تھا۔

شطرنج کے مہرے
بادشاه
وزیر
رخ
فیلہ
گھوڑا
پیاده

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]