مندرجات کا رخ کریں

شاکلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاکلہ طبیعیات سے متعلق ایک چراغ شاکلہ۔
  • تلفظ ؛ کاف پر زیر کے ساتھ، shakila

شاکلہ ؛ جس کو انگریزی میں plasma کہا جاتا ہے ایک نہایت اہم اور کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ انگریزی میں پلازما کا لفظ درحقیقت یونانی کے plassein سے لاطینی اور جرمنی زبان سے ہوتا ہوا آیا ہے۔ جس کے معنی بنیادی طور پر تو باریک پھیلانے کے تھے مگر پھر اس سے ڈھالنے اور شکل دینے کا مفہوم نکلا اور پھر یہ لفظ بہت سی سائنس کی شاخوں میں عود کرآیا۔ اس کے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔