سینٹ کیٹز و ناویس
Appearance
سینٹ کیٹز و ناویس | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Country Above Self) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 17°16′18″N 62°40′00″W / 17.271666666667°N 62.666669444444°W [1] |
پست مقام | بحیرہ کیریبین (0 میٹر ) |
رقبہ | 269.358763 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | باسیتیر |
سرکاری زبان | انگریزی |
آبادی | 55345 (2017)[2] |
|
23149 (2019)[3] 23072 (2020)[3] 23015 (2021)[3] 23011 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
|
24562 (2019)[3] 24570 (2020)[3] 24591 (2021)[3] 24646 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت ، وفاقی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | چارلس سوم (8 ستمبر 2022–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 27 فروری 1967 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 16 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | مشرقی کیریبین ڈالر |
ہنگامی فوننمبر | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−04:00 |
ٹریفک سمت | بائیں |
ڈومین نیم | kn. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | KN |
بین الاقوامی فون کوڈ | 1869 |
درستی - ترمیم |
سینٹ کیٹز و ناویس(Saint Kitts and Nevis) ایک چھوٹا ملک ہے۔ یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کے قریب کیریبین جزائر پر مشتمل ایک آزاد ملک ہے۔ 261 مربع کلومیٹر رقبہ کے اس ملک کی کل آبادی 2005ء میں 42,696 تھی۔ اس کا صدرمقام باسیتیر ہے۔
انتظامی تقسیم
[ترمیم]- کرائسٹ چرچ نیکولا ٹاؤن (سینٹ کیٹز)
- سینٹ این سینڈی پوائنٹ (سینٹ کیٹز)
- سینٹ جارج باسیتیر (سینٹ کیٹز)
- سینٹ جارج جنجرلینڈ (ناویس)
- سینٹ جیمز ونڈورڈ (ناویس)
- سینٹ جان کاپسٹیئر (سینٹ کیٹز)
- سینٹ جان فگٹری (ناویس)
- سینٹ میری کایون (سینٹ کیٹز)
- سینٹ پال کاپسٹیئر (سینٹ کیٹز)
- سینٹ پال چارلس ٹاؤن (ناویس)
- سینٹ پیٹر باسیتیر (سینٹ کیٹز)
- سینٹ تھامس لولینڈ (ناویس)
- سینٹ تھامس مڈل آئلینڈ (سینٹ کیٹز)
- ٹرنیٹی پالمیٹو پوائنٹ (سینٹ کیٹز)
ویکی ذخائر پر سینٹ کیٹز و ناویس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ سینٹ کیٹز و ناویس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2024ء
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد — International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولائی 2016
زمرہ جات:
- سینٹ کیٹز و ناویس
- 1983ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- آئینی بادشاہتیں
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- انٹیلیز اصغر
- مملکت متحدہ کی سابقہ مستعمرات
- جزیرہ ممالک
- دولت مشترکہ کے رکن ممالک
- شمال امریکی ممالک
- کیریبین تنظیم کے رکن ممالک
- کیریبین ممالک
- وفاقی ممالک
- چھوٹے جزائر کی ترقی پذیر ریاستیں
- تاریخ شمار سانچے