مندرجات کا رخ کریں

سینٹ لوسیا کے کوارٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سینٹ لوسیا

جزیرہ سینٹ لوسیا 11 کوارٹرز یا حلقوں میں منقسم ہے۔

کوارٹر

[ترمیم]
  1. انسے لا دیے
  2. کاستریس
  3. چویسول
  4. داوفین
  5. دینیری
  6. گروس آئلیٹ
  7. لابوری
  8. میکود
  9. پراسلین
  10. سوفریر
  11. ویو فورٹ

اعداد و شمار

[ترمیم]
ضلع کے اعداد و شمار
# ضلع زمینی رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
(2010 مردم شماری)
کثافت (افراد/کلومیٹر²)
1 انسے لا دیے 30.9 6,247 210
2 پراسلین 16.0 2,044 119
3 کاستریس 79.5 65,656 776
4 چویسول 31.3 6,098 206
5 دینیری 69.7 12,599 182
6 جنگلات 78.3 0 0
7 گروس آئلیٹ 101.5 25,210 196
8 لابوری 37.8 6,701 210
9 میکود 77.7 16,284 220
10 سوفریر 50.5 8,472 144
11 ویو فورٹ 43.8 16,284 371
سینٹ لوسیا 617 165,595 256

Source: Saint Lucia Government Statistics Department [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stats.gov.lc (Error: unknown archive URL)

سینٹ لوسیا کے کوارٹر.

حوالہ جات

[ترمیم]