مندرجات کا رخ کریں

سیسل مارشل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیسل مارشل
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 4)9 جون 1979  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ13 جون 1979  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 2
رنز بنائے - 10
بیٹنگ اوسط - 5.00
100s/50s - -/-
ٹاپ اسکور - 8
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: ESPNcricinfo، 17 ستمبر 2020

سیسل الفونسو مارشل (پیدائش: 13 ستمبر 1939ء) | (انتقال: 10 ستمبر 2011ء) [1] [2] ایک ٹرینیڈاڈ میں پیدا ہونے والا کینیڈین کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اس نے کینیڈا کے لیے دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ کینیڈا کے لیے کھیلنے کے بعد اس نے اوٹاوا میں کرکٹ کھیلی اور امپائرنگ کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Cecil Marshall"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-18
  2. "Former Canada allrounder Cecil Marshall dies"۔ ESPNcricinfo۔ 15 ستمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-15