مندرجات کا رخ کریں

سید شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید شاہ
ذاتی معلومات
مکمل نامسید احمد شاہ
پیدائش28 اپریل 1940(1940-04-28)
پشاور، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہند
وفات5 فروری 2021(2021-20-50) (عمر  80 سال)
پشاور, پاکستان
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1997)
ایک روزہ امپائر5 (1984–1997)
ماخذ: کرک انفو، 6 فروری 2021ء

سید احمد شاہ (پیدائش: 28 اپریل 1940ء) | (انتقال: 5 فروری 2021ء) ایک پاکستانی اکیڈمک اور کرکٹ امپائر تھے۔ [1] وہ 1984ء میں ایک ٹیسٹ میچ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں کھڑے تھے اور 1984ء سے 1997ء کے درمیان پانچ ون ڈے میچز [2] انھوں نے 1972ء اور 2000ء کے درمیان چورانوے فرسٹ کلاس کرکٹ اور 47 لسٹ اے کرکٹ میچوں میں بھی حصہ لیا۔ [3] [4]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 5 فروری 2021ء کو پشاور, پاکستان میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PCB condoles umpire Said Shah's death"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2021 
  2. "Said Ahmed Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2013 
  3. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com 
  4. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com