سہیلی اختر
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سہیلی اختر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | راج باڑی ضلع، بنگلہ دیش | 16 جون 1988|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 14 فروری 2009 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 19 نومبر 2010 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2008/09-2012/13 | ڈھاکا ڈویژن وویمن | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2012- | محمڈن اسپورٹنگ کلب وویمن | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
تمغے
|
سہیلی اختر ((بنگالی: সোহেলী আক্তার)) (پیدائش: 16 جون 1988ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہے۔[1][2][3] اختر دائیں ہاتھ کی بلے باز ہے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سہیلی اختر کی پیدائش 16 جون 1988ء کو راج باڑی ضلع، بنگلہ دیش میں ہوئی۔
ایشیائی کھیل
[ترمیم]بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کرکٹ مقابلے میں چائنا کی قومی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے خلاف سنہ 2010ء میں تاریخی چاندی کا تمغا جیتا تھا۔ اختر گوانگزو میں ہونے والے ایشیائی کھیل 2010ء میں شریک اس بنگلہ ٹیم کا حصہ تھیں۔ اور ایشیائی کھیل 2014ء میں جس بنگلہ دیؤی ٹیم نے تمغا جیتا، اس کا بھی حصہ تھیں۔[4][5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- بنگلہ دیش کی خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- بنگلہ دیش خواتین ٹی 20 ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Women's Cricket"۔ thedailystar.net۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "BD women's SA camp from Sunday"۔ The Daily Star۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "Web Site Unavailable"۔ sportbangla.com۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "এশিয়ান গেমস ক্রিকেটে আজ স্বর্ণ পেতে পারে বাংলাদেশ"۔ The Daily Sangram۔ 26 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ nadim۔ "বাংলাদেশ মহিলা ক্রিকেট দলের চীন সফর"۔ khulnanews.com۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1988ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگلہ دیش کے کرکٹ کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ میں تمغا یافتگان
- 2010ء ایشیائی کھیلوں میں شریک کرکٹ کھلاڑی
- ایشیائی کھیل، 2014ء میں شریک کرکٹ کھلاڑی
- بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- بنگلہ دیش کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2010ء میں تمغا یافتگان
- ضلع راج باڑی کی شخصیات
- ایشیائی کھیل 2014ء میں تمغا یافتگان
- بنگلہ دیش کی خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں نقری تمغا یافتگان بنگلہ دیشی