مندرجات کا رخ کریں

سہل بن رافع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہل بن رافع
معلومات شخصیت

سہل بن رافع قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سہل بن رافع بن أبي عمرو بن عائذبن ثعلبة بن غنم بن مالك بن النجار الأنصاري النجاري ہیں غزوہ بدر میں شریک نہ تھے غزوہ احد میں شریک ہوئے انہی کو منافقوں نے ملامت کی تھی موسی بن عقبہ نے بیان کیا کہ ان کے اور ان کے بھائی سہیل بن رافع کے قبضہ میں وہ زمین تھی جہاں مسجد نبوی تعمیر ہوئی انھوں نے عمر بن خطاب کے زمانہ میں وفات پائی ابن مندہ نے سہیل و سہل بن بیضاء کا مسجد نبوی کی زمین کا مالک بیان کیا ہے [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 996 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور