مندرجات کا رخ کریں

سویڈن کی کاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سویڈن کی کاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of Swedish counties by GDP) ہے۔

فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

[ترمیم]
درجہ کاؤنٹی خام ملکی پیداوار ملین سویڈش کرونا خام ملکی پیداوار ملین امریکی ڈالر (مساوی قوت خرید) مساوی ملک[1]
1 سٹاکہوم کاؤنٹی 1,340,350 149,771  جمہوریہ ڈومینیکن
2 واسترا یوتالاند کاؤنٹی 711,221 79,472  کوسٹاریکا
3 سکونہ کاؤنٹی 478,497 53,468  کمبوڈیا
4 اوستریوتلاند کاؤنٹی 166,511 18,606  ہیٹی
5 اوپسالا کاؤنٹی 142,126 15,881  مالٹا
6 یونشوپنگ کاؤنٹی 128,246 14,330  آئس لینڈ
7 اوریبرو کاؤنٹی 104,338 11,659  بہاماس
8 ہالاند کاؤنٹی 102,150 11,414  بہاماس
9 نوربوتن کاؤنٹی 101,841 11,380  بہاماس
10 دالارنا کاؤنٹی 99,110 11,075  سوازی لینڈ
11 ویستمانلاند کاؤنٹی 96,013 10,729  ٹوگو
12 وستربوتن کاؤنٹی 95,948 10,721  ٹوگو
13 یاولیبوری کاؤنٹی 94,891 10,603  ٹوگو
14 ویسترنورلاند کاؤنٹی 91,309 10,203  سیرالیون
15 وارملاند کاؤنٹی 90,692 10,134  مونٹینیگرو
16 سودرمنلاند کاؤنٹی 86,763 9,695  مشرقی تیمور
17 کالمار کاؤنٹی 78,364 8,756  سرینام
18 کرونوبری کاؤنٹی 75,801 8,470  سرینام
19 بلیکینے کاؤنٹی 52,847 5,905  گیانا
20 جامتلنڈ 43,073 4,813  بارباڈوس
21 گوتلاند کاؤنٹی 18,810 2,102  اینٹیگوا و باربوڈا
 سویڈن 4,199,860 469,296  سنگاپور

فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار

[ترمیم]
درجہ کاؤنٹی فی کس خام ملکی پیداوار SEK فی کس خام ملکی پیداوار امریکی ڈالر
(مساوی قوت خرید)
مساوی ملک[2]
1 سٹاکہوم کاؤنٹی 605,194 67,625  جمہوریہ آئرلینڈ
2 واسترا یوتالاند کاؤنٹی 433,579 48,448  ڈنمارک
3 نوربوتن کاؤنٹی 407,592 45,545  بلجئیم
4 اوپسالا کاؤنٹی 404,285 45,175  بلجئیم
5 کرونوبری کاؤنٹی 398,427 44,521  کینیڈا
6 اوستریوتلاند کاؤنٹی 375,126 41,917  فن لینڈ
7 ویسترنورلاند کاؤنٹی 375,016 41,905  فن لینڈ
8 یونشوپنگ کاؤنٹی 370,599 41,411  مملکت متحدہ
9 سکونہ کاؤنٹی 369,134 41,247  مملکت متحدہ
10 ویستمانلاند کاؤنٹی 365,085 40,795  جاپان
11 وستربوتن کاؤنٹی 365,002 40,786  جاپان
12 اوریبرو کاؤنٹی 360,309 40,261  فرانس
13 دالارنا کاؤنٹی 354,001 39,556  فرانس
14 بلیکینے کاؤنٹی 340,489 38,046  نیوزی لینڈ
15 جامتلنڈ 338,970 37,877  نیوزی لینڈ
16 یاولیبوری کاؤنٹی 337,811 37,747  نیوزی لینڈ
17 کالمار کاؤنٹی 331,151 37,003  اطالیہ
18 وارملاند کاؤنٹی 329,428 36,811  اطالیہ
19 گوتلاند کاؤنٹی 328,156 36,668  اطالیہ
20 ہالاند کاؤنٹی 326,649 36,500  اطالیہ
21 سودرمنلاند کاؤنٹی 307,463 34,356  ہسپانیہ
 سویڈن 428,593 47,891  جرمنی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "GDP, PPP (current international $) | Data"۔ data.worldbank.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  2. "GDP per capita, PPP (current international $) | Data"۔ data.worldbank.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2018