سندھ بینک
Appearance
تجارتی بینک | |
صنعت | بينک بازار سرمایہ |
قیام | دسمبر 24, 2010 |
صدر دفتر | کراچی، پاکستان |
مقامات کی تعداد | 200 |
علاقہ خدمت | پاکستان کے تمام صوبے |
مصنوعات | قرضے، بچت، صارفی بینکاری |
ویب سائٹ | www |
سندھ بینک لمیٹڈ (Sindh Bank Limited) ایک پاکستانی شیڈول بینک ہے جس کا صدر دفتر کراچی میں واقع ہے۔