مندرجات کا رخ کریں

سنجے لیلا بھنسالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنجے لیلا بھنسالی
(انگریزی میں: Sanjay Leela Bhansali ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1963 (عمر 61–62 سال)
ممبئی، بھارت
قومیت بھارت، گجراتی
عملی زندگی
مادر علمی فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایتکار، فلمساز، منظرنگار، موسیقی کے ہدایتکار، ٹیلی ویژن پروڈیوسر
پیشہ ورانہ زبان گجراتی ،  ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ SLBfilms.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنجے لیلا بھنسالی ایک بھارتی فلم ہدایتکار، فلمساز، منظرنگار اور موسیقی کے ہدایتکار ہیں۔ وہ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے فارغ التحصیل ہیں۔[1] انھوں نے "لیلا" نام اپنی ماں لیلا بھنسالی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنایا۔ انھوں نے ایس ایل بی فلمس نام سے ایک پروڈکشن ہاؤز کو 1999ء میں قائم کیا۔

فلموں کی تفصیلات

[ترمیم]

فلمیں

[ترمیم]

تنازع

[ترمیم]
  • 2015ء میں جاری سنجے لیلا بھنسالی اپنی فلم باجی راؤ مستانی کی وجہ سے شیو سینا اور کئی دائیں محاذ کی ہندو تنظیموں کی جانب سے تنازعات کا شکار بن گئے۔ پونے میں ان کے مجسمے جلائے گئے۔[2] فلم کے تنازع کی وجہ مراٹھا حکمران باجی راؤ اور ایک مسلم رقاصہ کا پردے پر دکھایا گیا معاشقہ ہے۔ حالانکہ فلم میں اس عشق کو محبت سے تعبیر کی گئی اور عیاشی سے حد فاصل قائم کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم احتجاجیوں کے مطابق یہ تاریخ کو مسخ کر کے پیش کرنے کی کوشش ہے اور ملک کے کئی سنیماگھروں کے روبرو مظاہرے کیے گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Verma, Sukanya (6 نومبر 2007)۔ "OSO-Saawariya rivalry: May the best director win"۔ Rediff۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-03-14
  2. Bajirao Mastani controversy: Sanjay Leela Bhansali's effigy burnt at Peshwa capital in Pune! - Bollywoodlife.com