سنان بن صیفی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنان بن صیفی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
سنان بن صیفی غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سنان بن صيفي بن صخر بن خنساء بن سنان بن عبيد بن عدي بن غنم بن كعب بن سلمة الأنصاري الخزرجي السلمي ہے یہ ان ستر آدمیوں میں سے ہیں جنھوں نے عقبہ میں بیعت کی تھی یہ بدر اور احد میں بھی شامل تھے [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد4صفحہ 987 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور