سلمان بن ربیعہ باہلی
Appearance
سلمان بن ربیعہ باہلی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
والی آرمینیا | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ وفات | سنہ 650ء | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عسکری قائد | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | خلافت راشدہ | ||||||
شاخ | راشدی فوج | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | ایران کی عرب فتح شام کی اسلامی فتح | ||||||
درستی - ترمیم |
سلمان بن ربیعہ بن یزید بن عمرو باہلی، باہلی کی نسبت ان کی والدہ باہلہ بنت صعب بن سعد العشیرہ کی طرف ہے۔ کہا جاتا ہے کہ باہلی نسبت باہلہ بن یعصر بن سعد بن قیس بن عیلان کی طرف ہے۔[1][2] اسلامی فوج کے قائد اور قاضی تھے۔
سیرت
[ترمیم]عراق کی اسلامی فتوحات اور شام کی اسلامی فتوحات میں شریک رہے، عراق میں رہتے تھے۔ عمر بن خطاب نے انھیں کوفہ کا قاضی مقرر کیا تھا، اسی طرح آرمینیا کی فتح میں بھی بطور قائد شریک تھے، آذربائیجان سے دربند تک کے علاقے کو فتح کیا۔ اسی طرح "بلنجر" کی فتح میں بھی شامل تھے اسی میں شہید ہوئے۔
فارس کی جنگوں میں مال غنیمت کی حفاظت اور تقسیم پر معمور تھے۔ عرب میں سلمان الخیل کے نام سے مشہور تھے۔[3]
ان کی صحابیت میں اختلاف ہے، پیغمبر اسلام سے روایات بھی مروی ہیں۔
سنہ وفات 28ھ یا 31ھ (مطابق 648ء/652ء) ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "عبد الرحمن بن ربيعة-موقع صحابة رسولنا"۔ 2017-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-22
- ↑ د.عبد السلام الترمانيني، " أحداث التاريخ الإسلامي بترتيب السنين: الجزء الأول من سنة 1 هـ إلى سنة 250 هـ"، المجلد الأول (من سنة 1 هـ إلى سنة 131 هـ) دار طلاس ، دمشق.
- ↑ [ترجمه فارسی بلعمی (تاریخ طبری)] /۔ Afghanistan Centre at Kabul University۔ 1851
- ↑ "سلمان بن ربيعة-موقع صحابة رسولنا"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-22