مندرجات کا رخ کریں

سردار سکندر حیات خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سردار سکندر حیات خان
وزیر اعظم آزاد کشمیر
مدت منصب
17 جون 1985 – 28 جون 1990
عبد الحمید خان
ممتاز حسین راٹھور
مدت منصب
25 جولائی 2001 – 23 جولائی 2006
سلطان محمود چوہدری
سردار عتیق احمد خان
صدور آزاد کشمیر
مدت منصب
12 اگست 1991 – 11 مئی 1996
عبد الرشید عباسی (اسپیکر اسمبلی / قائم مقام)
عبد الرشید عباسی (اسپیکر اسمبلی / قائم مقام)
مدت منصب
23 مئی 1996 – 11 اگست 1996
عبد الرشید عباسی (اسپیکر اسمبلی / قائم مقام)
ممتاز حسین راٹھور(اسپیکر اسمبلی / قائم مقام)
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جون 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونچھ، بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 9 اکتوبر 2021ء (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ گورڈن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور طویل ترین وزیر اعظم رہے ہیں۔ انھیں سالار جمہوریت کہا جاتا ہے۔

ولادت

[ترمیم]

سردار سکندر حیات کی ولادت 1 جون 1934ء کو ایک مغل سردار فتح محمد خان کریلوی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی گاؤں کا نام کریلہ ضلع کوٹلی ہے۔

تعلیم

[ترمیم]

ابتدائی تعلیم اپنے علاقے سے حاصل کی اور گارڈن کالج راولپنڈی سے 1956ء میں گریجوایشن کی۔

سیاسی سفر

[ترمیم]

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس اور مسلم لیگ نون آزاد کشمیر سے وابستہ رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]