سرائیکی ادب
Appearance
سرائیکی ادب، سرائیکی زبان کے ادب کو کہتے ہیں۔سرائیکی زبان اپنے اندر وسیع تر الفاظوں کا ذخیرہ رکھتی ہے، اس لیے سرائیکی زبان کا ادب بھی دیگر کئی زبانوں سے وسیع ہے۔ سرائیکی ادب میں مضامین، نثر، آزاد شاعری، نظم، غزل، قصہ، کہانی، مثنوی، مرثیہ، قطعات، ماہیے، ٹپے، دوڑہے، گیت، مناجات، حمد، نعتیہ کلام اور کافیاں شامل ہیں۔
سرائیکی شاعری کے حوالے سے رفعت عباس کا نام بھی اہم ہے۔