مندرجات کا رخ کریں

ستو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ستو ایک قسم کا آٹا ہے جسے مختلف گندم،جو وغیرہ کو آگ پر پکا کر حاصل کیا جاتا ہے۔ اس پھر مشروبات میں ڈال کر شربت بنایا جاتا ہے نیز کئی اقسام کی دیگر کھانوں میں بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ پاک و ہند میں مستعمل ہے لیکن کئی عرب علاقوں میں بھی ستو استعمال کیا جاتا ہے جہاں اسے سویق کہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]