ساہیانوالہ
Appearance
ساہیانوالہ | |
---|---|
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع فیصل آباد |
آبادی | |
• کل | 1,500 |
ساہیانوالہ (انگریزی: Sahianwala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو انتظامی تقسیم کے لحاظ سے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تقریباً 30 کلومیٹر دور شمال کی سمت ایم 3 موٹروے کے کنارے واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]ساہیانوالہ کی مجموعی آبادی 1,500 افراد پر مشتمل ہے۔
ذرائع آمد و رفت
[ترمیم]ریلوے اسٹیشن
[ترمیم]ساہیانوالہ قصبے کی جنوبی سمت ساہیانوالہ ریلوے اسٹیشن واقع ہے۔
موٹروے
[ترمیم]ایم 3 موٹروے ساہیانوالہ سے 3 کلومیٹر کے فاصلے سے گزرتی ہے، جہاں ساہیانوالہ انٹرچینج موجود ہے۔
سڑک
[ترمیم]ساہیانوالہ بذریعہ سڑک سانگلہ ہل، کھرڑیانوالہ، چک جھمرہ اور چنیوٹ سے جڑا ہوا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ساہیانوالہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sahianwala"
|
|