زمرہ:غیر اردو لسانی اصطلاحات
Appearance
ترجمہ کا کام کرتے ہوۓ بہت زیادہ ایسے مقامات آتے ہیں جہاں کسی لفظ کا اردو دستیاب نہیں ہوتا یا کسی دوسری زبان مثلا انگریزی، عربی وغیرہ کے الفاظ کا اس قدر مستعمل ہو چکے ہوتے ہیں کہ اردو بولنے والے اردو لفظ کی بجاے انگریزی یا عربی لفظ کو زیادہ جانتے ہیں۔ ایسے ہی الفاظ کی تشریح اور اردو وکی پر آسان اردو میں انکی وضاحت کے لیے یہ زمرہ ضروری سمجھتا ہوں۔ براۓ مہربانی جب کوئی غیر اردو لفظ استعمال کریں تو صارفین کی سہولت کے لیے انکی آسان اردو میں وضاحت کر کے اس زمرہ میں شامل کر دیں، تا کہ آئندہ آنے والوں کے لیے بھی آسانی رہے۔
شکریہ
ذیلی زمرہ جات
اِس زمرہ میں کل 5 میں سے درج ذیل 5 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔
ا
- اطالوی اصطلاحات (3 ص)
- انگریزی اصطلاحات (6 ص)
ع
- عربی اصطلاحات (16 ص، 1 ت)
ف
- فارسی اصطلاحات (3 ص)
ی
- یونانی اصطلاحات (5 ص)
زمرہ «غیر اردو لسانی اصطلاحات» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 7 صفحات میں سے یہ 7 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔