رپن منڈول
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | گوبند گنج، گائبندھا | 21 مارچ 2003
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز |
ماخذ: Cricinfo، 24 مارچ 2023ء |
رپن منڈول (پیدائش 21 مارچ 2003) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے، جو دائیں بازو کا میڈیم بولر ہے۔ [1] وہ مقامی کرکٹ میں ڈھاکہ ڈویژن کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ [2]
دسمبر 2021ء میں، انھیں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ عالمی کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اس ٹورنامنٹ میں 14 وکٹیں حاصل کیں، [4] اور اسے آئی سی سی کی ٹورنامنٹ کی سب سے قیمتی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5]
اس نے 15 مارچ 2022ء کو 2021-22ء ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن کرکٹ لیگ میں شائن پوکر کرکٹ کلب کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [6] انھیں 2 اپریل 2022ء کو روپ گنج ٹائیگرز کرکٹ کلب کے خلاف میچ میں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا [7] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 10 اکتوبر 2022ء کو ڈھاکہ ڈویژن کے لیے 2022–23 ءنیشنل کرکٹ لیگ میں کیا۔ [8]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ripon Mondol"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2022
- ↑ "All Teams – Ripon Mondol"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2023
- ↑ "Bangladesh announce squad for U19 Asia Cup 2021 and U19 WC 2022"۔ The Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2021
- ↑ "Pacer Ripon named in ICC U-19 team of the tournament"۔ New Age (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2023
- ↑ "The ICC Upstox Most Valuable Team of the Tournament for the U19 Men's Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2023
- ↑ "5th Match, Mirpur, March 15, 2022, Dhaka Premier Division Cricket League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2022
- ↑ "Ripon shines as Shinepukur, Sk Jamal, and City Club win"۔ The Business Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2022
- ↑ "Tier 1, Mirpur, October 10 - 13, 2022, National Cricket League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2022