رشی سنک
جناب محترم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رشی سنک | |||||||
(انگریزی میں: Rishi Sunak) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 7 مئی 2015 – 3 مئی 2017 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 56ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
رکن مملکت متحدہ 57 وین پارلیمان | |||||||
برسر عہدہ 8 جون 2017 – 6 نومبر 2019 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2017ء | ||||||
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس [1] | |||||||
آغاز منصب 2019 |
|||||||
رکن مملکت متحدہ 58 ویں پارلیمان [2] | |||||||
برسر عہدہ 12 دسمبر 2019 – 30 مئی 2024 |
|||||||
سربراہ کنزرویٹو پارٹی | |||||||
برسر عہدہ 24 اکتوبر 2022 – 2 نومبر 2024 |
|||||||
| |||||||
فرسٹ لارڈ آف دی ٹریسزری | |||||||
برسر عہدہ 25 اکتوبر 2022 – 5 جولائی 2024 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ [3][4][5][6] (79 ) | |||||||
برسر عہدہ 25 اکتوبر 2022 – 5 جولائی 2024 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 مئی 1980ء (44 سال)[7] ساؤتھمپٹن [8] |
||||||
شہریت | مملکت متحدہ [9] | ||||||
قد | 170 سنٹی میٹر [10] | ||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی [11][12] | ||||||
زوجہ | اکشتا مورتی (اگست 2009–)[13][14][15] | ||||||
تعداد اولاد | 2 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ (–2006)[16] لنکن کالج، اوکسفرڈ (–2001)[14] ونچسٹر کالج [15] |
||||||
تخصص تعلیم | فلوسفی، پولیٹکس اینڈ اکنامکس | ||||||
تعلیمی اسناد | ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن [17] | ||||||
پیشہ | سیاست دان [12] | ||||||
مادری زبان | انگریزی [18][19] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [19]، ہندی [20][21]، پنجابی [20][21] | ||||||
شعبۂ عمل | فنانس | ||||||
ملازمت | گولڈمن سیکس | ||||||
اعزازات | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
رِشی سُنَک (انگریزی: Rishi Sunak) (ولادت 12 مئی 1980ء) ایک برطانوی سیاست دان ہیں جنھوں نے اکتوبر 2022ء سے جولائی 2024ء تک برطانیہ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ اکتوبر 2022ء سے کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رہے ہیں۔ 2024ء کے عام انتخابات کے بعد وہ قائد حزب اختلاف بن گئے۔ پہلے برطانوی ایشیائی وزیر اعظم ہے۔ اس سے قبل وہ بورس جانسن کے دور میں کابینہ کے دو عہدوں پر فائز تھے، بعد میں 2020ء سے 2022ء تک خزانے کے چانسلر کی حیثیت سے۔ سنک نے 2015ء سے 2024ء تک رکن پارلیمنٹ (ایم پی) کے طور پر خدمات انجام دیں اور درج ذیل باؤنڈری تبدیلیاں 2024ء سے رچمنڈ اور نارتھلرٹن کے لیے ایم پی ہیں۔
رشی سونک کی ولادت ساؤتھمپٹن میں ایک بھارتی برطانوی خاندان میں 12 مئی 1980ء ہوئی۔ ان کے والدین مشرقی افریقا سے بھارت ہجرت کر گئے تھے۔
رشی سونک کے دادا کا تعلق گوجرانوالہ (موجودہ پاکستان ) سے تھا، جبکہ ان کے نانا کا تعلق لدھیانہ (موجودہ ہندوستان) سے تھا۔ اس وقت دونوں شہر برطانوی ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں تھے ۔ اس کے دادا دادی مشرقی افریقہ اور پھر 1960ء کی دہائی میں برطانیہ چلے گئے۔
سونک کی تعلیم ونچسٹر کالج میں ہوئی۔ اس کے بعد لنکن کالج، اوکسفرڈ سے فلسفہ، سیاست اور معاشیات میں تعلیم حاصل کی اور جامعہ سٹنفورڈ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ جامعہ سٹنفورڈ میں ہی ان کی ملاقات ان کی مستقبل کی شریکہ حیات اکشتا مورتی سے ہوئی۔ اکشتا انفوسیس کے بانی اور کڑوڑوں کی دولت کے مالک بھارتی نزاد تاجر این آر ناراین مورتی کی دختر ہیں۔ سونک اور مورتی کی مشترکہ مالیت 730m£ ہے (2022ء) اور وہ برطانیہ کے 222ویں سب سے امیر ہیں۔[22] گریجویشن کے بعد سونک نے گولڈمن سیکس میں ملازمت کی اور بعد میں ہیج فنڈ میں بطور مشترک کام کرتے رہے۔
2015ء کے عام انتخابات میں سونک رچمنڈ (یورک) سے منتخب ہوئے اور تھریسا مے کی دوسری حکومت میں پارلیمانی انڈر سیکرٹری ریاست برائے لوکل گورنمنٹ رہے۔ انھوں نے ربیکسٹ سے اخراج کی حمایت تین مرتبہ ووٹنگ کی۔ مے کے استعفی کے بعد انھوں نے بورس جانسن کی حمایت کی اور جانسن کنزرویٹو کے لیڈر بنے۔ جانسن نے وزیر اعظم بننے کے بعد سونک کو خزانہ کا چیف سکریٹری بنادیا۔ فروری 2020ء میں ساجد جاوید کے استعفی کے بعد وہ اگزیکر کے چانسلے بھی بنے۔
چانسلر بننے کے بعد کورونا وائرس کی عالمی وبا میں حکومت کی جانب سے معاشی تعاون میں سونک کا اہم کردار رہا۔ انھوں نے ایٹ آؤٹ ٹو ہیلپ آؤٹ اسکیم چلائی۔ 5 جولائی 2022ء کو بورس جانسن کے ساتھ معاشی پالیسی میں نا اتفاقی کی وجہ سے انھوں نے چانسلر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔[23] 8 جولائی 2022ء کو انھوں نے کنزرویٹیو پارٹی کے لیڈر کے لیے اپنی امیدواری کا اعلان کر دیا۔[24]
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر رشی سنک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں رشی سنک سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- Profile at Parliament of the United Kingdom
- Voting record at Public Whip
- Record in Parliament at TheyWorkForYou
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Privy Council members
- ↑ https://candidates.democracyclub.org.uk/results/csv/parl.2019-12-12/
- ↑ https://www.nytimes.com/live/2022/10/25/world/uk-prime-minister-rishi-sunak
- ↑ بنام: Rishi Sunak — مذکور بطور: Prime Minister — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2022
- ↑ Ministers - GOV.UK — اخذ شدہ بتاریخ: 4 نومبر 2022
- ↑ https://www.theguardian.com/politics/video/2024/jul/05/im-sorry-rishi-sunaks-final-speech-as-prime-minister-in-full-video
- ↑ UK Parliament ID: https://beta.parliament.uk/people/iuC0IKzw
- ↑ https://www.la-croix.com/Monde/Europe/Rishi-Sunak-gardien-budget-Boris-Johnson-2020-02-17-1201078811
- ↑ Companies House officer ID: https://find-and-update.company-information.service.gov.uk/officers/YbMPuo5InhJmnFMsFQWWKtikm10/appointments — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اکتوبر 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 25 اگست 2020 — A tall story? — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2022
- ↑ https://www.rishisunak.com/about-me
- ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/rishi-sunak-1980 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2020 — Rishi Sunak: The 'whatever it takes' chancellor
- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 20 اکتوبر 2014 — Murthy son-in-law gets Hague’s seat
- ^ ا ب عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U283888
- ↑ عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U283888 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2022
- ↑ https://finance.yahoo.com/news/stanford-doesn-t-remember-mba-124346384.html
- ↑ ناشر: بزنس اسٹینڈرڈ — تاریخ اشاعت: 25 اکتوبر 2022 — Next UK PM Rishi Sunak on being British, Indian and Hindu at the same time — اقتباس: Sunak speaks basic Hindi and Punjabi
- ^ ا ب What Languages Does Rishi Sunak Speak? — اقتباس: English is his first language […] Rishi Sunak was raised in England and attended English-speaking schools so naturally he can speak English fluently.
- ↑ https://www.business-standard.com/article/opinion/lunch-with-bs-rishi-sunak-115080601060_1.html — اقتباس: Sunak speaks basic Hindi and Punjabi
- ↑ https://www.lingalot.com/what-languages-does-rishi-sunak-speak/
- ↑ Adam Durbin (20 مئی 2022)۔ "Rishi Sunak and Akshata Murthy make Sunday Times Rich List"۔ BBC News۔ 9 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2022
- ↑ P. A. Media (5 جولائی 2022)۔ "Rishi Sunak and Sajid Javid's resignation letters in full"۔ دی گارڈین۔ 16 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2022
- ↑ "Ex-Chancellor Rishi Sunak launches bid to be Conservative leader"۔ بی بی سی نیوز۔ 8 جولائی 2022۔ 8 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جولائی 2022
Unrecognised parameter | ||
---|---|---|
ماقبل | Member of Parliament for Richmond (Yorks) 2015–present |
برسرِ عہدہ |
سیاسی عہدے | ||
ماقبل | Parliamentary Under-Secretary of State for Local Government 2018–2019 |
مابعد |
ماقبل | Chief Secretary to the Treasury 2019–2020 |
مابعد |
ماقبل | Chancellor of the Exchequer 2020–2022 |
مابعد |
سانچہ:Chancellors of the Exchequer سانچہ:Chief Secretaries to the Treasury سانچہ:Ministers at HM Treasury سانچہ:Johnson Cabinet سانچہ:2022 Conservative Party leadership election سانچہ:Yorkshire and the Humber Conservative Party MPs
- 1980ء کی پیدائشیں
- 12 مئی کی پیدائشیں
- مقام و منصب سانچے
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی نژاد انگریز شخصیات
- جامعہ سٹینفرڈ کے فضلا
- لنکن کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 2015–17ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 2017ء–
- مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان
- تاریخ برطانوی ہند
- مملکت متحدہ کے وزرائے اعظم
- گوجرانوالہ کی شخصیات
- برطانوی صیہونی
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 2019ء–تاحال
- مملکت متحدہ کے کنزرویٹو پارٹی کے وزرائے اعظم