رستہ (نظریہ گراف)
Appearance
اصطلاح | term |
---|---|
گراف |
graph |
ریاضی کی شاخ نظریۂ گراف میں کسی گراف میں چال کے تمام کنارے مختلف ہوں تو چال کو صراط کہتے ہیں۔ اگر اس کے علاوہ تمام راس بھی مختلف ہوں تو چال کو رستہ کہا جائے گا۔ تصویر میں چال 1334254 صراط ہے چونکہ اس میں تمام کنارے مختلف ہیں۔ چال 13245 رستہ ہے کیونکہ اس میں تمام کنارے مختلف ہیں اور تمام راس بھی مختلف ہیں۔ خیال رہے کہ 124521 بھی صراط ہے اگر چال میں راس 1 اور 2 کے درمیان مختلف کنارے استعمال ہوں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات