مندرجات کا رخ کریں

ربیعہ بن اکثم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ربیعہ بن اکثم
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر ،  غزوہ احد ،  غزوہ خندق ،  غزوہ خیبر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ربیعہ بن اکثم غزوہ بدر میں مہاجر صحابی کی حیثیت میں شرکت کا امتیازحاصل ہے۔

نام ونسب

[ترمیم]

ربیعہ نام، ابوزید کنیت، نسب نامہ یہ ہے،ربیعہ بن اکثم بن سنجرہ بن عمرو بن بکیر ابن عامر بن غنم بن دودان بن اسد بن خذیمہ اسدی۔بنوامیہ بن عبد شمس بن عبد مناف کے حلیف تھے۔

اسلام و ہجرت

[ترمیم]

غزوہ بدر سے پہلے مشرف باسلام ہوئے، اسلام کے بعد ہجرت کرکے مدینہ گئے۔[1]

شہادت

[ترمیم]

غزوہ بدر کے بعد کی تمام مہموں ،غزوہ احد ،غزوہ خندق اور حدیبیہ وغیرہ میں آنحضرت کے ہمرکاب رہے اور غزوہ خیبر میں قلعہ فطاۃ پر حارث یہودی کے ہاتھوں سے جام شہادت پیا اس وقت ان کی عمر 37 سال تھی۔[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب:185
  2. اصحاب بدر،صفحہ 87،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. طبقات ابن سعد جلد 2، صفحہ 220،ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان