رانا سانگا
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 12 اپریل 1482ء [1] چتور گڑھ |
|||
وفات | 30 جنوری 1528ء (46 سال) کالپی |
|||
وجہ وفات | زہر | |||
طرز وفات | قتل | |||
زوجہ | رانی کرناوتی | |||
اولاد | ادے سنگھ دوم | |||
عسکری خدمات | ||||
لڑائیاں اور جنگیں | خانوا کی جنگ | |||
درستی - ترمیم |
رانا سنگرام سنگھ۔ چتوڑ کا مشہور راجپوت۔ اس کے جسم پر تلوار اور نیزوں کے زخموں کے اسی نشان موجود تھے۔ اس نے بابر کو ہندوستان پر حملہ کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔ لیکن اسے یہ بات پسند نہ تھی کہ بابر ہندوستان پر قبضہ کر لے۔ چنانچہ جب بابر ابراہیم لودھی کو پانی پت کے میدان میں شکست دے کر شمالی ہند کا بادشاہ بن گیا تو رانا نے اس کے مقابلے کی ٹھانی اور 1527ء میں کنواہہ کے مقام پر مقابلہ کیا، شکست کھائی اور میدان جنگ سے بھاگ گیا۔ اس واقعے کے دو سال بعد فوت ہو گیا۔