رافع بن المعلى
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رافع بن المعلى | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ منورہ |
مقام وفات | بدر |
قاتل | عکرمہ بن ابوجہل |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
رافع بن المعلى انصار کے قبیلہ خزرج کی شاخ بنو زريق سے تھے غزوہ بدر میں شہید ہوئے انھیں عكرمہ بن ابو جہل نے قتل کی ۔
نسب
[ترمیم]رَافِع بن المُعَلِّى بن لَوْزان بن حارثہ بن عَدِی بن زيد بن ثعلبہ بن زيد مناة ابن حَبيب بن عبد حارثہ بن مالك بن غَضْب بن جُشَم بن الخزرج
- ان کی ماں إدام بنت عوف بن مبذول بن عمرو بن غَنْم بن مازن بن النجّار۔ تھیں
- مدینہ میں ان کے اور صفوان بن بیضاء کے درمیان موخات کرائی تھی یہ دونوں اوران کے بھائی ہلال بن المعلی غزوہ بدر میں شریک تھے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 445 ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان