مندرجات کا رخ کریں

ذاکرحسن (کرکٹر، پیدائش 1998)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاکر حسن
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد ذاکر حسن
پیدائش (1998-02-01) 1 فروری 1998 (عمر 26 برس)
بنگلہ دیش
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 101)14 دسمبر 2022  بمقابلہ  بھارت
واحد ٹی20(کیپ 61)15 فروری 2018  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015– تاحالسلہٹ ڈویژن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20آئی
میچ 47 71 1
رنز بنائے 2324 1553 10
بیٹنگ اوسط 34.68 26.77 10
سنچریاں/ففٹیاں 5/12 0/13 0/0
ٹاپ اسکور 211 92 10
گیندیں کرائیں 19
وکٹیں 0
بولنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ -/-
کیچ/سٹمپ 81/8 40/8 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 دسمبر 2022ء

محمد ذاکر حسن (پیدائش: 1 فروری 1998ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جو سلہٹ ڈویژن کے لیے کھیلتا ہے۔ اس نے فروری 2018ء میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا [1] ذاکر نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 18 ستمبر 2015ء کو نیشنل کرکٹ لیگ میں کیا۔ [2] دسمبر 2015ء میں، انھیں 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 8 نومبر 2016ء کو چٹاگانگ وائکنگز کے لیے 2016–17ء بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھیلا۔ [4] 2022 ء میں اس کو بھارت کے خلاف چٹا گانگ کے مقام پر پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Zakir Hasan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  2. "National Cricket League, Tier 2: Chittagong Division v Sylhet Division at Fatullah, Sep 18-21, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  3. "Mehedi Hasan to lead Bangladesh at U19 WC"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  4. "Bangladesh Premier League, 1st Match: Comilla Victorians v Chittagong Vikings at Dhaka, Nov 8, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016