دیشا بسواس
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 3 اپریل 2004 | |||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
ماخذ: [1] | ||||||||||||||
تمغے
|
دیشا بسواس (پیدائش: 3 اپریل 2004ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ اس ٹیم کا حصہ تھیں جس نے 2022ء کے ایشین گیمز میں کانسی کا تمغا جیتا تھا۔ بسواس نے 2023ء انڈر 19 خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم کی کپتانی کی۔ [1] انھیں بھارت کے خلاف 2023ء کی سیریز کے لیے بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، لیکن اس نے اپنا خواتین ایک روزہ بین الاقوامی یا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو نہیں کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bangladesh name squad for U19 Women's T20 World Cup"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2023