دمینتی
Appearance
دمینتی اور ہنس | |
شریک حیات | نل |
---|
دمیانتی (سنسکرت: दमयंती)مہابھارت کی ایک عشقیہ داستان کی ہیروئن ہے۔ [1] وہ ودربھ سلطنت کی شہزادی تھی اور اس کی شادی نشدھ سلطنت کے نل سے ہوئی تھی۔ دمینتی کا کردار ہندو کی دیگر کتابوں میں بھی ملتا ہے اور بھارت کی کئی زبانوں میں اس کا تذکرہ ہوا ہے۔[2] دمینتی اور نال 12ویں صدی کی سنسکرت ادب کی شاہکار نظم کے دو اہم کردار ہیں۔[3][4]
نگار خانہ
[ترمیم]-
دمینتی اور ہنس
-
دمیتنی اپنے شوہر کا انتخاب ہوتی ہوئی
-
"نالا اور دمینتی، راجا روی ورما کی ایک پینٹنگ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ J. A. B. van Buitenen (1981)۔ The Mahabharata, Volume 2۔ University of Chicago Press۔ صفحہ: 318–322۔ ISBN 978-0-226-84664-4
- ↑ Roshen Dalal (2010)۔ Hinduism: An Alphabetical Guide۔ Penguin Books۔ صفحہ: 109, 191, 282, 316۔ ISBN 978-0-14-341421-6
- ↑ The Indian Encyclopaedia۔ Genesis Publishing۔ صفحہ: 5079
- ↑ C.Kunhan Raja۔ Survey of Sanskrit Literature۔ Bharatiya Vidya Bhavan۔ صفحہ: 136, 146–148
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی اقتباس میں دمینتی سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
دمینتی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے |