مندرجات کا رخ کریں

درگا کھوٹے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
درگا کھوٹے
Durga Khote
दुर्गा खोटे
درگا کھوٹے (1936)

معلومات شخصیت
پیدائش 14 جنوری 1905(1905-01-14)
ممبئی، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند
وفات 22 ستمبر 1991(1991-90-22) (عمر  86 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، فلم پروڈیوسر
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1931–1983
اعزازات
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ  
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ  
فلم فیئر اعزاز  
 فنون میں پدم شری    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

درگا کھوٹے (ولادت: 14 جنوری 1905ء - وفات: 22 ستمبر 1991ء) ایک بھارتی اداکارہ تھیں۔ وہ ہندی اور مراٹھی سنیما کے ساتھ ساتھ تھیٹر میں بھی 50 سال سے زیادہ عرصہ تک سرگرم رہیں۔ درگا کھوٹے اپنے دور کی سب سے اہم خواتین میں سے ایک والی تھیں، جنھوں نے 200 کے قریب فلموں میں اداکاری کی۔ درگا کھوٹے کو 1968ء میں حکومت ہند نے پدم شری، بھارت کا چوتھا سب سے بڑا اعزاز اور 1983ء میں [[دادا صاحب پھالکے اعزاز] سے نوازا۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

درگا کھوٹے کا تعلق ایک ایسے خاندان سے تھا جو گووا سے تعلق رکھتا تھا اور گھر میں کوکنی بولتا تھا۔ درگا کھوٹے کا پیدائشی نام ویتا لاڈ تھا۔[1]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

درگا کھوٹے کی شادی اس وقت سے ہوئی جب وہ نوعمر تھیں۔ ان کے شوہر کا نام وشوناتھ کھوٹے تھا۔

ایوارڈ

[ترمیم]
سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ
1942ء چرنوں کی داسی[2] بی ایف جے اے ایوارڈ: بہترین اداکارہ فاتح
1943ء بھارت میلاپ[3] بی ایف جے اے ایوارڈ: بہترین اداکارہ فاتح
1968ء پدم شری اعزاز، بھارت کا چوتھا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ. نوازا گیا
1970ء دھرتیچی لیکرے مہاراشٹر ریاست ایوارڈ فاتح
1974ء بدائی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ فاتح
1983ء دادا صاحب پھالکے اعزاز، ان کے فلموں کے لیا، حکومت ہند[4] نوازا گیا

اعزازات اور پہچان

[ترمیم]
2013ء میں بھارت کے ڈاک ٹکٹ پر درگا کھوٹے

2013ء کو بھارتی ڈاک نے ان کے اعزاز میں ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔

کتابیات

[ترمیم]
  • I, Durga Khote: An autobiography, translated into English by Shanta Gokhale (2006); آئی ایس بی این 978-0-19-567475-0 & آئی ایس بی این 0-19-567475-8

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Archived copy"۔ 05 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2015 
  2. 5th Annual BFJA Awards – Awards For The Year 1941 آرکائیو شدہ 8 جنوری 2010 بذریعہ وے بیک مشین بی ایف جے اے ایوارڈ Official website.
  3. 6th Annual BFJA Awards – Awards For The Year 1942 آرکائیو شدہ 8 جنوری 2010 بذریعہ وے بیک مشین بی ایف جے اے ایوارڈ Official website.
  4. Dadasaheb Phalke Award 15th Recipient – 1983 – Durga Khote آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ultraindia.com (Error: unknown archive URL). Ultraindia.com. Retrieved on 2018-11-09.