دَر (انگریزی: Door) ایک متحرک میکانی نظام ہے کسی بند جگہ جیسے عمارت، کمرہ یا گاڑی کی رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔