دادا صاحب پھالکے
Appearance
دادا صاحب پھالکے | |
---|---|
दादासाहेब फाळके | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 اپریل 1870 Tryambakeshwar، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہندوستان |
وفات | 16 فروری 1944 ناسک، ممبئی، برطانوی ہندوستان |
(عمر 73 سال)
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سر جے جے اسکول آف آرٹ |
پیشہ | فلم ہدایت کار، تخلیق کار، فلم لکھاری |
دور فعالیت | 1913–1937 |
کارہائے نمایاں | راجا ہریش چندر ، موہنی بھسماسور |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
دھندیراج کویند پھالکے ((مراٹھی: धुंडीराज गोविंद फाळके))، مشہور بطور دادا صاحب پھالکے ((مراٹھی: दादासाहेब फाळके)) (تلفظ (معاونت·معلومات)) (30 اپریل 1870 – 16 فروری 1944)، ایک ہندوستانی فلم ساز، ہدایت کار و فلمی لکھاری تھے، پھالکے صاحب بابائے بھارتی سنیما کہلاتے ہیں۔[1][2][3] پھالکے صاحب کی پہلی فلم راجہ ہریش چندر تھی جو 1913ء میں بنائی، جسے اب ہندوستان کی پہلی مکمل فلم کے طور پر جانا جاتا ہے، پھالکے نے 1937ء تک اپنے 19 سالہ دور میں کل 95 فلمیں اور 26 مختصر فلمیں بنائیں، جن میں: موہنی بھاسمسور (1913)، ستیہ وان ساوتری (1914)، Lanka Dahan (1917)، شری کرشنا جنمہ (1918) اور کلیہ مردان (1919) شامل ہیں۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dadasaheb Phalke, the father of Indian cinema – Bāpū Vāṭave, National Book Trust – Google Books۔ Books.google.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2012
- ↑ Sachin Sharma, TNN 28 جون 2012, 03.36AM IST (28 جون 2012)۔ "Godhra forgets its days spent with Dadasaheb Phalke – Times of India"۔ Articles.timesofindia.indiatimes.com۔ 01 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2012
- ↑ J. V. Vilanilam (2005)۔ Mass Communication in India: A Sociological Perspective۔ New Delhi: Sage Publications۔ صفحہ: 128۔ ISBN 81-7829-515-6
- ↑
مزید پڑھیے
[ترمیم]- Vatave, Bapu (2004)۔ Dadasaheb Phalke, the Father of Indian Cinema۔ National Book Trust. آئی ایس بی این 812374319X۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دادا صاحب پھالکے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- List of Silent films made in India
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Dadasaheb Phalke
- Dadasaheb Phalke @ SPICE
- Website on Dada Saheb Phalke
- Film Academy on Dadasaheb Phalkeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ phalkefilmacademy.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- 1870ء کی پیدائشیں
- 1944ء کی وفیات
- انیسویں صدی کی ہندوستانی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- خاموش فلموں کے بھارتی ہدایت کار
- ضلع ناشک کی شخصیات
- مراٹھی سنیما
- مہاراشٹر کے فلم پروڈیوسر
- مہاراشٹر کے فلم ہدایت کار
- وڈودرا کی شخصیات
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی آف بڑودہ کے فضلا
- برطانوی ہند کی شخصیات