داد
Appearance
Ringworm
داد (انگریزی: Dermatophytosis) ایک جلدی مرض ہے جس میں جسم پر باریک باریک دانے نکلتے ہیں اور دائرے میں پھیلتے رہتے ہیں۔ کھجلی ہوتی ہے۔ سر میں ہوں تو بال گرنے لگتے ہیں۔ عامیانہ گفتگو میں اسے دھدر کہتے ہیں۔ انسانوں کے علاوہ جانوروں میں بھی یہ بیماری ہوتی ہے۔
ویکی ذخائر پر داد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |