مندرجات کا رخ کریں

خیبر میڈیکل یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خیبر میڈیکل کالج
شعارService to Humanity
(انسانیت کی خدمت )
قسمپبلک
قیام1954
پرنسپلپروفیسر ڈاکٹر اعجاز خان
انتظامی عملہ
1300
طلبہ1500
مقامپشاور، پاکستان
کیمپسشہری علاقہ
وابستگیاںپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل; خیبر میڈیکل یونیورسٹی;عالمی ادارہ صحت; کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان
ویب سائٹwww.kmc.edu.pk

خیبر میڈیکل یونیورسٹی جس کا قدیم نام خیبر میڈیکل کالج تھا ایک طبی دانشگاہ ہے جو پشاور،پاکستان میں واقع ہے۔ زیر گروجویٹ میڈیکل تعلیم کے ساتھ ساتھ یہ کالج ٹیچنگ اور ریسرچ کے سہولیات بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک چند اداروں میں سے ایک ہے۔1954ء میں خیبر میڈیکل کالج کا قیام عمل آیا اور یہ صوبے بھر کے قدیم دانشگاہوں میں سے ایک ہے۔

تسلیم شدہ یونیورسٹی

[ترمیم]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی طرف سے ایک تسلیم شدہ یونیورسٹی ہے۔[1][2][3]

آئینی ادارے

[ترمیم]
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف بیسک میڈیکل سائنسز
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز، کوہاٹ
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، کوہاٹ
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ سائنسز، پشاور
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف پیرا میڈیکل سائنسز، پشاور
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن، پشاور
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اینڈ سوشل سائنسز، پشاور
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، مردان
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، سوات
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، اسلام آباد
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف پیرا میڈیکل سائنسز، لکی مروت
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، کوہاٹ
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز، پشاور
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف پیتھالوجی اینڈ ڈائیگنوسٹک میڈیسن، پشاور
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، لوئر دیر
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، صوابی
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، کرم
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ ہیوئیرل سائنسز، پشاور
  • کے ایم یو انسٹی ٹیوٹ آف فیملی میڈیسن، پشاور

وابستہ ادارے

[ترمیم]

انڈر گریجویٹ

[ترمیم]

پوسٹ گریجوایٹ

[ترمیم]

نرسنگ

[ترمیم]

فارمیسی

[ترمیم]
  • نارتھ ویسٹ کالج آف فارمیسی، پشاور

الائیڈ ہیلتھ سائنسز

[ترمیم]

بنوں کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی، (بنوں)

  • فرنٹیئر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج، پشاور
  • محبوب سکول آف فزیو تھراپی، پشاور
  • نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ مینجمنٹ سائنسز، پشاور
  • نارتھ ویسٹ کالج آف فزیکل تھراپی، پشاور
  • پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کمیونٹی آفتھلمولوجی، پشاور
  • پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پروسٹیٹکس اینڈ آرتھوٹکس سائنسز، پشاور
  • آر ایم آئی سکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، پشاور
  • آر ایم آئی کالج آف ری ہیبلیٹیشن سائنس، پشاور

سرحد انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، پشاور

  • ادھیانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، پشاور

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]