مندرجات کا رخ کریں

خلدہ بنت اسد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلدہ بنت اسد
خلدہ بنت اسد بن ہاشم بن عبد مناف

معلومات شخصیت
مدفن حجون
لقب ام السائب
شریک حیات الأرقم بن نضلة بن هاشم
اولاد أُمّ السائب الشفا
رشتے دار والد: اسد بن ہاشم
والدہ: فاطمہ بنت قیس بن هرم بن رواحة
عملی زندگی
نسب قریشی ہاشمی


حضرت خلدہ بنت اسد (عربی: خلدة بنت أسد) اسد بن ہاشم کی بیٹی ، حضرت فاطمہ بنت اسد کی بہن اور امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کی خالہ تھیں۔

نسب

[ترمیم]

حضرت خلدہ بنت اسد کا شجرہ نسب کچھ یوں ہے:
خلدہ بنت اسد بن ہاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالک بن نضر بن كنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان [1]

ازواج

[ترمیم]

حضرت خلدہ بنت اسد نے اپنے چچا زاد ارقم بن نضلہ بن ہاشم سے شادی کی۔

اولاد

[ترمیم]

تاریخ میں آپ کی ایک بیٹی کا ذکر ملتا ہے جن کا نام "أُمّ السائب الشفا" تھا۔

بہن بھائی

[ترمیم]

وفات/مدفن

[ترمیم]

آپ کی وفات کے بارے میں کچھ دقیق معلومات نہیں ملتی ہیں ، روایتوں کے مطابق آپ حجون میں مدفن ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سيرة ابن هشام
  2. اُنظر: الثقات 9 /30