خزائن العرفان
Appearance
مصنف | نعیم الدین مراد آبادی |
---|---|
صنف | تفسیر قرآن |
طرز طباعت | چھپی ہوئی (مجلد) |
خزائن العرفان قرآن مجید کے ترجمہ کنزالایمان پر نعیم الدین مراد آبادی کی جانب سے لکھا گیا تفسیری حاشیہ ہے۔ یہ تفسیر قرآن تقریباً 1200 صفحات پر مشتمل مکتبۃ المدینہ کراچی کا شائع کردہ ہے۔ [1]