مندرجات کا رخ کریں

حسن بن جابر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حسن بن جابر، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے صحابی۔ آپ ابن ابی جابر السلمِی کے نام سے بھی موسوم ہیں۔ طائف میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہمراہ آپ بھی موجود تھے۔ ان سے کچھ احادیث بھی منقول ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف؛مرحوم قاسم محمود،ص-785