مندرجات کا رخ کریں

حبیب بن سعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبیب بن سعد
معلومات شخصیت

حبیب بن سعد غزوہ بدر میں شریک انصار کے غلامصحابی ہیں۔
ان کا نسب حبیب بن سعد۔ انصار کے غلام تھے۔ موسی بن عقبہ نے کہا ہے کہ یہ جنگ بدر میں شریک تھے بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ حبیب بیٹے ہیں اسود بن سعد کے اور بعض لوگ کہتے ہیں یہ حبیب بیٹے ہیں اسلم کے جو غلام تھے جشم بن خزرج کے اور ان سب نے کہا ہے کہ یہ بدر میں شریک تھے ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ کسی ایک کی بابت یہ قول ہے یا دو کی بابت۔ [1] انھیں ہی حبیب بن اسود بھی کہا جاتا ہے[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد2صفحہ 509 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. الطبقات الكبرى مؤلف: ابن سعد ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت